پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

ملازماؤں نے جنسی درندے سے کیسے جان چھڑائی،کلک کر کے جانیں

datetime 11  فروری‬‮  2015 |

دبئی سٹی……. متحدہ عرب امارات میں مشرقی ممالک سے گھریلو ملازماﺅں کے طور پر لائی گئی خواتین کو جنسی ہوس کا نشانہ بنانے والے ایک شخص کو ان مظلوم خواتین نے اس کے منطقی انجام کو پہنچا دیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق امارت العین سے تعلق رکھنے والا یہ شخص گھریلو ملازمائیں فراہم کرنے والے ایک ادارے میں کام کرتا تھا اور اس نے متعدد خواتین کو اپنے اپارٹمنٹ میں قید کررکھا تھا۔ یہ شخص ان مظلوم خواتین کو روزانہ جنسی ظلم کا نشانہ بناتا تھا اور ان پر تشدد بھی کرتا تھا۔
ایک روز اس نے معمول کے مطابق قیدی خواتین کو حکم دیا کہ وہ ملکر اس کے جسم کا مساج کریں۔ ظلم کا شکار خواتین نے اس موقعے کو اپنی تکالیف سے بھرپور قید کو ختم کرنے کا مناسب موقع جانا اور مل کر اسے قابو کرلیا اور گلا دبا کر ہلاک کردیا۔ اس جنسی درندے کی ہلاکت کا مقدمہ عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اس کے خاندان اور ملزم خواتین کے درمیان دیت کے معاملات طے پانے کے بعد جج نے خواتین کو صرف ایک سال قید کی سزا سنائی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…