وفاق خیبرپختونخوا حکومت کو ناکام بنانا چاہتا ہے، عمران خان
پشاور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وفاق خیبرپختونخواحکومت کو ناکام بنانا چاہتا ہے اگر چھوٹے صوبوں کو حقوق ملیں تو وفاق مضبوط ہوگا۔ خیبرپختونخوا اور فاٹا میں “صحت کا اتحاد” مہم کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ایک بڑا صوبہ… Continue 23reading وفاق خیبرپختونخوا حکومت کو ناکام بنانا چاہتا ہے، عمران خان





























