دھرنے کے مستقبل کے فیصلہ آج شام، طاہر القادری کا اعلان
لاہو۔۔۔۔۔پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہاہے کہ اسلام آباد میں جاری دھرنے کے مستقبل کے حوالے سے فیصلہ آج ہوجائے گا۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد روانگی سے قبل لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی ۔ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ انقلاب مارچ اور دھرنے کی… Continue 23reading دھرنے کے مستقبل کے فیصلہ آج شام، طاہر القادری کا اعلان

























