خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری ، 10 شدت پسند ہلاک ، متعدد زخمی
خیبر ایجنسی ۔۔۔۔ خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 10 شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ بمباری میں شدت پسندوں کے 5 ٹھکانے بھی تباہ کر دئیے گئے ہیں ، اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ پاک فوج نے خفیہ اطلاع ملنے پر شلوبر ، ملک… Continue 23reading خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری ، 10 شدت پسند ہلاک ، متعدد زخمی

























