منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری ، 10 شدت پسند ہلاک ، متعدد زخمی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2014 |

خیبر ایجنسی ۔۔۔۔ خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 10 شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ بمباری میں شدت پسندوں کے 5 ٹھکانے بھی تباہ کر دئیے گئے ہیں ، اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ پاک فوج نے خفیہ اطلاع ملنے پر شلوبر ، ملک دین خیل اور سپاہ میں کارروائی کی جس کے دوران شدت پسندوں کی جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا ، پاک فوج نے 10 شدت پسندوں کو ٹھکانے لگا کر ان کے 5 ٹھکانے تباہ کر دئیے ہیں ، مزید کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…