نوازشریف میرے خلاف قومی پیسے سے اشتہاری مہم چلا رہے ہیں،عمران خان
اسلام آباد۔۔۔۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے الزام لگایا ہے کہ نوازشریف ان سے شدید خوف زدہ ہیں اس لئے ان کے خلاف اشتہاری مہم چلائی جارہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ نوازشریف اس وقت شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہیں جس کی… Continue 23reading نوازشریف میرے خلاف قومی پیسے سے اشتہاری مہم چلا رہے ہیں،عمران خان