جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

شارجہ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

شارجہ۔۔۔۔ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے ٹیم میں توفیق عمر اور احسان عادل کی جگہ محمد حفیظ اور محمد طلحہ کو شامل کیا ہے، دیگر کھلاڑیوں میں شان مسعود، اظہر علی، یونس خان، مصباح الحق، اسد شفیق، سرفراز احمد، یاسر شاہ، ذوالفقار بابر اور راحت علی شامل ہیں، کیویز الیون میں جیمز نیشم کی جگہ تجربے کار آل راؤنڈر ڈینئیل ویٹوری نے جگہ بنائی ہے اس طرح ویٹوری نیوزی لینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز کھیلنے والے کرکٹر بن گئے ہیں۔ قومی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کررہی ہے اور محمد حفیظ اور شان مسعود بلے بازی کررہے ہیں۔
واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…