منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

وزیراعظم سرکاری دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے

datetime 2  دسمبر‬‮  2014

وزیراعظم سرکاری دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے

اسلام آباد۔۔۔۔۔وزیراعظم نواز شریف سرکاری دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ افغانستان کے سلسلے میں بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اپنے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون کی دعوت پر آج لندن پہنچ رہے ہیں، اپنے دورے کے دوران وزیراعظم لندن میں افغانستان کے سلسلے میں ہونے… Continue 23reading وزیراعظم سرکاری دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے

کراچی میں پان فروش بیٹے کے قتل کی خبر سن کر باپ بھی صدمے سے جاں بحق

datetime 2  دسمبر‬‮  2014

کراچی میں پان فروش بیٹے کے قتل کی خبر سن کر باپ بھی صدمے سے جاں بحق

کراچی۔۔۔۔اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زندگی کی بازی ہارنے والے پان فروش کی موت کی خبر سن کر اس کا باپ بھی چل بسا۔کراچی میں اورنگی ٹاؤن سیکٹر 15 میں بدھ بازار کے قریب واقع موٹر سائیکل پر سوار ملزمان نے پان کے کیبن پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 32… Continue 23reading کراچی میں پان فروش بیٹے کے قتل کی خبر سن کر باپ بھی صدمے سے جاں بحق

تیراہ میں چیک پوسٹ پر حملہ ناکام،7 دہشتگرد ہلاک

datetime 2  دسمبر‬‮  2014

تیراہ میں چیک پوسٹ پر حملہ ناکام،7 دہشتگرد ہلاک

خیبرایجنسی۔۔۔۔۔پاک فوج نے وادی تیراہ میں دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا جب کہ جھڑپ کے دوران 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ دہشتگردوں نے خیبرایجنسی کی تحصیل وادی تیراہ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جسے جوانوں نے بھرپور جواب دیتے ہوئے ناکام بنادیا جب کہ جھڑپ کے دوران 7 دہشتگرد مارے… Continue 23reading تیراہ میں چیک پوسٹ پر حملہ ناکام،7 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری ، 17 ہلاک

datetime 2  دسمبر‬‮  2014

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری ، 17 ہلاک

میران شاہ۔۔۔۔ پاک فضائیہ کے طیاروں کی شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے دوران 17 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ا ئی ایس پی ا ر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے علی الصبح شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 17 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ ہلاک ہونے والوں میں… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری ، 17 ہلاک

چیف الیکشن کمشنرکا تقر ر، اٹارنی جنرل نے 5 دسمبر تک کی یقین دہانی کرا دی

datetime 2  دسمبر‬‮  2014

چیف الیکشن کمشنرکا تقر ر، اٹارنی جنرل نے 5 دسمبر تک کی یقین دہانی کرا دی

اسلا م آباد۔۔۔۔ سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر تقرر کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے 5 دسمبر تک عہدے پر تقرری کی یقین دہانی کرادی جس کے بعد سماعت 5 دسمبر تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے چیف الیکشن کمشنر تقرر کیس… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنرکا تقر ر، اٹارنی جنرل نے 5 دسمبر تک کی یقین دہانی کرا دی

برطانیہ میں بچوں کا وہ کونسا نام ہے جو قرار پایا ہے سب سے مقبول؟ آپ پڑھینگے تو حیران بھی ہونگے اور فخر بھی کرینگے

datetime 1  دسمبر‬‮  2014

برطانیہ میں بچوں کا وہ کونسا نام ہے جو قرار پایا ہے سب سے مقبول؟ آپ پڑھینگے تو حیران بھی ہونگے اور فخر بھی کرینگے

  لندن : محمد نام کو برطانیہ میں لڑکوں کا سب سے مقبول ترین نام قرار دے دیا گیا اور یہ اعزاز اس نام نے 27 درجے چھلانگ لگا کر حاصل کیا۔ یہ بات برطانوی روزنامے ٹیلیگراف نے بے بی سینٹر نامی ویب سائٹ کی ایک رپورٹ کے حوالے سے بتائی ہے۔ برطانیہ میں بچوں… Continue 23reading برطانیہ میں بچوں کا وہ کونسا نام ہے جو قرار پایا ہے سب سے مقبول؟ آپ پڑھینگے تو حیران بھی ہونگے اور فخر بھی کرینگے

کیا آپ بھی سی ایس ایس کے امتحانات دینے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ پہلے زرا یہ پڑھ لیں

datetime 1  دسمبر‬‮  2014

کیا آپ بھی سی ایس ایس کے امتحانات دینے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ پہلے زرا یہ پڑھ لیں

  پاکستان میں موجود تمام امتحانی اداروں میں سب سے ‘معزز’ ادارے فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے تقریباً تین ہفتے پہلے سی ایس ایس امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا، جس کا سب کو بے صبری سے انتظار تھا۔ اور جیسے ہی نتائج کا اعلان ہوا، کامیاب ہونے والے سینکڑوں امیدواروں کے سر فخر سے… Continue 23reading کیا آپ بھی سی ایس ایس کے امتحانات دینے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ پہلے زرا یہ پڑھ لیں

عمران خان کا ایک اور بیان غلط ثابت، کپتان ایک نئی مشکل میں پھنس گئے

datetime 1  دسمبر‬‮  2014

عمران خان کا ایک اور بیان غلط ثابت، کپتان ایک نئی مشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نےگزشتہ4عام انتخابات میں چھپنےوالے اضافی بیلٹ پیپروں کی تفصیلات جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے مسلسل تنقید کے بعد انتخابات 2013 سمیت چار عام انتخابات میں چھپنے والے بیلٹ پیپروں کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق 2013 کے انتخابات میں 93 لاکھ اضافی بیلٹ… Continue 23reading عمران خان کا ایک اور بیان غلط ثابت، کپتان ایک نئی مشکل میں پھنس گئے

1 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 434