ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستانی سکوک بانڈزکی 9سال بعدعالمی مارکیٹ میں کامیاب واپسی، اگر آپ بھی سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں تو یہ ہے نادر موقعہ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 9 سال بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں ایک ارب ڈالر مالیت کے سکوک بانڈز جاری کردیے ہیں جنھیں یوروسے زیادہ پذیرائی ملی ہے۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار  نے دبئی اور لندن سمیت دیگر ممالک میں ان سکوک بانڈز کی فروخت کے لئے روڈ شوز کئے جس کے نتیجے میں بین الاقوامی سرمایہ کاروں نے 30 کروڑ ڈالر کے سکوک بانڈز خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی  لیکن حکومت پاکستان نے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی پیش کشوں میں سے ایک ارب ڈالر کی پیش کشں منظور کی ہیں۔ اس سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوجائے گا اور روپے کی قدر میں بہتری آئے گی جب کہ حکومت کو غیرملکی قرضوں کی ادائیگی میں 5 ارب روپے کی سالانہ بچت ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…