عمران خان نے16 دسمبر کو پاکستان بند کرنے کا اعلان کر دیا،
اسلام آباد۔۔۔۔تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے عام انتخابات 2013 میں دھاندلی کے خلاف احتجاجاً مرحلہ وار شہروں کی بندش کے بعد 16 دسمبر کو پاکستان بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پہلے دن سے الیکشن میں دھاندلی کا کہا جبکہ… Continue 23reading عمران خان نے16 دسمبر کو پاکستان بند کرنے کا اعلان کر دیا،

























