سیالکوٹ۔۔۔۔ وفاقی وزیر بجلی و پانی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات سے قبل ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر دیا جائے گا اس سلسلے میں وزیراعظم خود 2017 تک لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے پروگرام کی نگرانی کررہے ہیں۔سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی کا کہنا تھا کہ ملک اپنی تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے، اس صورت حال میں حکومت ملکی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کے خاتمے کے لئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لارہی ہے۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے، توانائی کے اس بحران کے خاتمے کے لئے جامع حکمت عملی تیار کی گئی ہے۔ وزیراعظم خود 2017 تک لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے پروگرام کی نگرانی کررہے ہیں۔ حکومت آئندہ عام انتخابات سے قبل لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرنے کے قابل ہوجائے گی۔ اس سلسلے میں وزیراعظم خود 2017 تک لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے پروگرام کی نگرانی کررہے ہیں۔سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی کا کہنا تھا کہ ملک اپنی تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے، اس صورت حال میں حکومت ملکی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کے خاتمے کے لئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لارہی ہے۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے، توانائی کے اس بحران کے خاتمے کے لئے جامع حکمت عملی تیار کی گئی ہے۔ وزیراعظم خود 2017 تک لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے پروگرام کی نگرانی کررہے ہیں۔ حکومت آئندہ عام انتخابات سے قبل لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرنے کے قابل ہوجائے گی۔
آئندہ انتخابات سے قبل ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر دیا جائے گا، خواجہ آصف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ کا لائحمہ عمل تبدیل کرنے کا فیصلہ، پارٹی میں اختلاف
-
فون پر ڈیلیٹ شدہ میسجز بھی پڑھنا اب ممکن، نئی سیٹنگ سامنے آ گئی



















































