حکومت داعش کوتب تسلیم کریگی جب کسی علاقے پرقبضہ ہو گا،رشید گوڈیل
کراچی ۔۔۔. ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل نے کہا ہے کہ حکومت داعش کوتب تسلیم کریگی جب وہ کسی علاقے پرقبضہ کرلیں گے،الطاف حسین نے 2 ماہ پہلے داعش کیخطریکا بتایاتھا۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ کراچی،لاہور اور فیصل ا باد سے لوگ پکڑیجارہے ہیں،اس… Continue 23reading حکومت داعش کوتب تسلیم کریگی جب کسی علاقے پرقبضہ ہو گا،رشید گوڈیل

























