جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت داعش کوتب تسلیم کریگی جب کسی علاقے پرقبضہ ہو گا،رشید گوڈیل

datetime 4  دسمبر‬‮  2014 |

کراچی ۔۔۔. ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل نے کہا ہے کہ حکومت داعش کوتب تسلیم کریگی جب وہ کسی علاقے پرقبضہ کرلیں گے،الطاف حسین نے 2 ماہ پہلے داعش کیخطریکا بتایاتھا۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ کراچی،لاہور اور فیصل ا باد سے لوگ پکڑیجارہے ہیں،اس کے باوجود صوبائی حکومت اور وزیر داخلہ انکاری ہیں،حکومت بتائے کہ یہ کون لوگ ہیں۔انہوں نے حکومت سے استفسار کیا کہ بتایا جائے کہ وہ داعش کو روکنے کیلئے کررہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…