ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

دہشتگردی کے باوجود ترقیاتی منصوبے جاری رہیں گے: ڈاکٹر عبدالمالک

datetime 16  اپریل‬‮  2015

دہشتگردی کے باوجود ترقیاتی منصوبے جاری رہیں گے: ڈاکٹر عبدالمالک

کوئٹہ ( نیوز ڈیسک) وزیر اعلی بلوچستان کا کہنا ہے کہ تربت واقع نے ہلا کر رکھ دیا ہے۔ دہشتگردی کے باوجود صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبے کسی بھی صورت بند نہیں کیے جائیں گے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالمالک کا کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں کے حصے میں مزدوروں کا تحفظ صوبائی… Continue 23reading دہشتگردی کے باوجود ترقیاتی منصوبے جاری رہیں گے: ڈاکٹر عبدالمالک

الیکشن کمیشن کا این اے 246 کے ضمنی انتخابات کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری

datetime 16  اپریل‬‮  2015

الیکشن کمیشن کا این اے 246 کے ضمنی انتخابات کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری

اسلام ا باد ( نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے این اے 246 کراچی کے ضمنی انتخابات کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ جس میں تمام امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کو 21 اور 22 اپریل کی درمیانی شب انتخابی مہم ختم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے ہدایت دی ہے کہ… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا این اے 246 کے ضمنی انتخابات کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری

پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے دہشتگرد گرد سمیت 45 مشتبہ ملزمان گرفتار

datetime 16  اپریل‬‮  2015

پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے دہشتگرد گرد سمیت 45 مشتبہ ملزمان گرفتار

پشاور (نیوز ڈیسک) پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد اور افغان باشندوں سمیت 45 مشتبہ ملزمان گرفتار کر لئے۔ پولیس نے متنی کے علاقے میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد یار محمد کو گرفتار کر لیا، ملزم کا تعلق خیبر… Continue 23reading پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے دہشتگرد گرد سمیت 45 مشتبہ ملزمان گرفتار

راجن پور میں مسافر بس الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد زخمی

datetime 16  اپریل‬‮  2015

راجن پور میں مسافر بس الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد زخمی

راجن پور (نیوز ڈیسک)انڈس ہائی وے پر شمس آباد کے قریب کراچی سے سوات جانے والی مسافر بس الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی سے سوات جانے والی مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث راجن پور میں انڈس ہائی وے پر شمس آباد کے قریب الٹ گئی جس کے… Continue 23reading راجن پور میں مسافر بس الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد زخمی

ایم کیو ایم کے تین کارکن سات روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

datetime 16  اپریل‬‮  2015

ایم کیو ایم کے تین کارکن سات روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی ( نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے تین کارکنوں کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ایم کیو ایم کے کارکنوں کو پیش کیا گیا جس میں عدالت نے ناصر لودھی ، محمد علی اور عمیر کو سات… Continue 23reading ایم کیو ایم کے تین کارکن سات روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ہائیکورٹ نے رات ا ٹھ بجے مارکیٹیں بند کرنے کے خلاف درخواست خارج کر دی

datetime 16  اپریل‬‮  2015

ہائیکورٹ نے رات ا ٹھ بجے مارکیٹیں بند کرنے کے خلاف درخواست خارج کر دی

لاہور ( نیوز ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں رات ا ٹھ بجے مارکیٹیں بند کرنے کے خلاف درخواست خارج کر دی۔ عدالت کا کہنا ہے جب مارکیٹیں رات ایک بجے بند ہونگی تو پھر شہریوں کو بجلی کیسے ملے گی ؟ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے انجمن تاجران مال روڈ کے… Continue 23reading ہائیکورٹ نے رات ا ٹھ بجے مارکیٹیں بند کرنے کے خلاف درخواست خارج کر دی

دو مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری 20اور 22اپریل کو پھانسیاں دی جائیں گی

datetime 16  اپریل‬‮  2015

دو مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری 20اور 22اپریل کو پھانسیاں دی جائیں گی

لاہور(نیوز ڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور طارق افتخار نے قتل کیس میں ملوث رنگ محل کے رہائشی مجرم معظم خان کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے ،دریں اثناء4 انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بھی ایک مجرم غلام نبی کے بلیک وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔پہلے کیس میں مجرم معظم خان کو22اپریل کو کوٹ لکھپت جیل میں… Continue 23reading دو مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری 20اور 22اپریل کو پھانسیاں دی جائیں گی

ہائی کورٹ کے باہر مخالفین کا خاتون پر تشدد ،شہریوں نے ملزم پکڑ لئے ،پولیس نے بھگادیئے

datetime 16  اپریل‬‮  2015

ہائی کورٹ کے باہر مخالفین کا خاتون پر تشدد ،شہریوں نے ملزم پکڑ لئے ،پولیس نے بھگادیئے

لاہور (نیوز ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ سے مقدمہ کی سماعت کے بعد واپس جانے والی خاتون پر مخالفین نے حملہ کر دیا،اشرف ،نور اور اس کے ساتھی خاتون کے گلے میں کپڑا ڈال کر گھسیٹے رہے،چیخ و پکار کی آواز سن کر راہگیروں نے ملزمان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا مگر پولیس اہلکاروں نے… Continue 23reading ہائی کورٹ کے باہر مخالفین کا خاتون پر تشدد ،شہریوں نے ملزم پکڑ لئے ،پولیس نے بھگادیئے

ڈی سی او شہریوں کو تنگ کرنے کے سوا کچھ نہیں کرتا ،ہائی کورٹ

datetime 16  اپریل‬‮  2015

ڈی سی او شہریوں کو تنگ کرنے کے سوا کچھ نہیں کرتا ،ہائی کورٹ

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ڈی سی او کی جانب سے غیرقانونی طور پر 12افراد کی نظربندی کے حکم کو کالعدم کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ڈی سی او لاہور کو شہریوں کو بلاوجہ تنگ کرنے علاوہ کوئی کام نہیں آتا۔ دورکنی بنچ نے نوازپارک ہربنس پورہ کے رہائشی محمد فاروق سمیت 12افراد کی… Continue 23reading ڈی سی او شہریوں کو تنگ کرنے کے سوا کچھ نہیں کرتا ،ہائی کورٹ

1 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 434