جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے دہشتگرد گرد سمیت 45 مشتبہ ملزمان گرفتار

datetime 16  اپریل‬‮  2015 |

پشاور (نیوز ڈیسک) پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد اور افغان باشندوں سمیت 45 مشتبہ ملزمان گرفتار کر لئے۔ پولیس نے متنی کے علاقے میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد یار محمد کو گرفتار کر لیا، ملزم کا تعلق خیبر ایجنسی سے ہے۔ یار محمد کے سر کی قیمت 5 لاکھ روپے مقرر تھی۔دوسری جانب پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے جہانگیر آباد اور شاہین ٹاؤن میں مشترکہ سرچ آپریش کرکے 4 افغان باشندوں سمیت 44 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے، مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…