بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ہائیکورٹ نے رات ا ٹھ بجے مارکیٹیں بند کرنے کے خلاف درخواست خارج کر دی

datetime 16  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( نیوز ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں رات ا ٹھ بجے مارکیٹیں بند کرنے کے خلاف درخواست خارج کر دی۔ عدالت کا کہنا ہے جب مارکیٹیں رات ایک بجے بند ہونگی تو پھر شہریوں کو بجلی کیسے ملے گی ؟ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے انجمن تاجران مال روڈ کے سیکرٹری جنرل نعیم میر کی درخواست پر سماعت کی ، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے باعث کاروبار پہلے ہی تباہ ہوچکا ہے۔ حکومت تاجروں کو سہولیات فراہم کرنے کے بجائے رات ا ٹھ بجے مارکیٹیں بند کرانا چاہتی ہے ، لہذا عدالت کے مجوزہ فیصلے کے خلاف حکم امتناعی جاری کرے۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے ابتدائی دلائل سننے کے بعد درخواست خارج کر دی۔ عدالت نے قرار دیا کہ یہ پالیسی معاملہ ہے ، اس میں مداخلت نہیں کرسکتے ، جب مارکیٹیں رات ایک بجے بند ہوں گی تو شہریوں کو بجلی کہاں سے ملے گی ؟ حالانکہ پوری دنیا میں مارکیٹیں شام کو بند ہوجاتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…