راجن پور (نیوز ڈیسک)انڈس ہائی وے پر شمس آباد کے قریب کراچی سے سوات جانے والی مسافر بس الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی سے سوات جانے والی مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث راجن پور میں انڈس ہائی وے پر شمس آباد کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر روجھان کے اسپتال میں منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق 3 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کا مقدمہ درج کر کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
راجن پور میں مسافر بس الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !



















































