ممبئی حملہ کیس میں گرفتار ذکی الرحمان لکھوی کی درخواستِ ضمانت
اسلام آباد۔۔۔۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی ہے۔عدالت نے ضمانت کے لیے ملزم کو پانچ پانچ لاکھ روپے کے دو مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔یہ فیصلہ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی نے… Continue 23reading ممبئی حملہ کیس میں گرفتار ذکی الرحمان لکھوی کی درخواستِ ضمانت

























