آسٹریلیا میں بھی بچوں کیساتھ بربریت، آخر پوری دنیا میں بچوں کو ہی کیوں نشانہ بنایا جارہا ہے؟
سڈنی: آسٹریلیا کے شہر کیرنس میں ایک گھر سے 8 بچوں کی ذبح شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے شہر کیرنس میں ایک گھر سے 8 بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں تیز دھار آلے کی مدد سے ذبح کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے… Continue 23reading آسٹریلیا میں بھی بچوں کیساتھ بربریت، آخر پوری دنیا میں بچوں کو ہی کیوں نشانہ بنایا جارہا ہے؟

























