اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

وہ کسی کے بچے تھے تو یہ بھی تو کسی کے بچے ہیں، آخر حکومت کہاں ہے؟

datetime 19  دسمبر‬‮  2014 |

تھرپارکر: سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت کے شکار مزید 2 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں ماہ ہلاک بچوں کی تعداد 87 ہوگئی۔

حکومت سندھ کی لاپروائی اور عدم توجہ کے باعث ضلع تھرپارکر میں غذائی قلت کے شکار کمسن بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا اور آج مزید 2  بچے دوران علاج مٹھی کے سول اسپتال میں چل بسے جس کے بعد 19 روز کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 87 بچوں سمیت 102 ہوگئی۔ گزشتہ تین ماہ سے غذائی قلت کے باعث ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 600 سے تجاوز کرگئی ہے۔

واضح رہے کہ ضلع تھرپارکر کے چاروں تحصیلوں میں گزشتہ 2 سال سے قحط نے بدترین ڈیرے ڈال رکھے ہیں جب کہ اس دوران نومولود اور کمسن بچوں سمیت سیکڑوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…