امریکی جاسوس طیاروں کے میزائل حملوں میں آٹھ مبینہ شدت پسند ہلاک
میران شاہ۔۔۔۔۔پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیاروں کے میزائل حملوں میں آٹھ مبینہ شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔مقامی انتظامیہ کے مطابق یہ حملے جمعے کی صبح پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب واقع تحصیل شوال میں ہوئے۔مقامی انتظامیہ کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ ڈرون طیارے… Continue 23reading امریکی جاسوس طیاروں کے میزائل حملوں میں آٹھ مبینہ شدت پسند ہلاک

























