پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

کرینہ کپور خان کوآج کل کیا شوق کیوں چرایا ہے، کلک کر کے پڑھیں

datetime 19  جنوری‬‮  2015

کرینہ کپور خان کوآج کل کیا شوق کیوں چرایا ہے، کلک کر کے پڑھیں

ممبئی۔۔۔۔بولی وڈ اسٹار کرینہ کپور خان کے سر پر آج کل پنجابی زبان بولنے کا شوق چڑھا ہوا ہے اور وہ اس کو سیکھنے کے لیے ایک پروفیسر سے رجوع کرنے والی ہیں۔کرینہ کپور کو پرستاروں نے 2007 میں فلم ‘جب وی میٹ’ میں پنجابی لڑکی کے یادگار کردار میں بھی دیکھا تھا تاہم ہدایتکار… Continue 23reading کرینہ کپور خان کوآج کل کیا شوق کیوں چرایا ہے، کلک کر کے پڑھیں

سائنسدانوں نے ڈیزائنر بچے پیدا ہونے کی خوشخبری دیدی

datetime 19  جنوری‬‮  2015

سائنسدانوں نے ڈیزائنر بچے پیدا ہونے کی خوشخبری دیدی

لندن۔۔۔۔برطانیہ میں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ڈی این اے میں تبدیلی کی سہولتوں میں ترقی کے سبب اس بات کا امکان روشن ہو گیا ہے کہ ڈیزائنر بچے پیدا ہو سکیں۔انھوں نے عوام اور ضابطہ کاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ جینیاتی طور پر تبدیل شدہ بچے کے لیے تیار رہیں۔ان کی یہ… Continue 23reading سائنسدانوں نے ڈیزائنر بچے پیدا ہونے کی خوشخبری دیدی

ایک فیصد امیر لوگوں کے پاس دنیا کے بقیہ 99 فیصد لوگوں سے زیادہ اثاثے ہیں

datetime 19  جنوری‬‮  2015

ایک فیصد امیر لوگوں کے پاس دنیا کے بقیہ 99 فیصد لوگوں سے زیادہ اثاثے ہیں

لندن۔۔۔۔عالمی فلاحی ادارے آکسفیم کا کہنا ہے کہ دنیا کے ایک فیصد امیر لوگوں کے پاس آئندہ برس تک دنیا کے بقیہ 99 فیصد لوگوں سے زیادہ اثاثے ہوں گے۔اس ہفتے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ہونے والے عالمی معاشی فورم کے اجلاس سے قبل یہ بات سامنے آئی ہے اور فلاحی ادارے نے امیر… Continue 23reading ایک فیصد امیر لوگوں کے پاس دنیا کے بقیہ 99 فیصد لوگوں سے زیادہ اثاثے ہیں

ا سٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان جارج بیلی پر جرمانہ ہو گیا

datetime 19  جنوری‬‮  2015

ا سٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان جارج بیلی پر جرمانہ ہو گیا

میلبورن۔۔۔۔۔ ا سٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان جارج بیلی نے ہندوستان کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر ایک میچ کی پابندی عائد کردی ہے۔جارج بیلی انجری کا شکار مائیکل کلارک کی غیر موجودگی میں ا سٹریلین ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں۔بیلی گزشتہ 12ماہ کے دوران بحیثیت کپتان دوسری مرتبہ سلو اوور ریٹ… Continue 23reading ا سٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان جارج بیلی پر جرمانہ ہو گیا

ڈاکٹرملیحہ لودھی کی امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات

datetime 19  جنوری‬‮  2015

ڈاکٹرملیحہ لودھی کی امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات

اسلام ا باد۔۔۔۔: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالنے سے قبل ڈاکٹرملیحہ لودھی نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کی ہے۔اسلام آباد میں نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمد اسلم کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی۔سراج الحق نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اور فلسطین کو… Continue 23reading ڈاکٹرملیحہ لودھی کی امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات

ہاشم آ ملا نے ویوین رچرڈز سے اعزاز چھین لیا

datetime 19  جنوری‬‮  2015

ہاشم آ ملا نے ویوین رچرڈز سے اعزاز چھین لیا

  ڈربن۔۔۔۔۔ جنوبی افریقی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اور اسٹار بلے باز ہاشم ا ملا نے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین پانچ ہزار رنز بنانے کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ہاشم ا ملا نے جمعہ ویسٹ انڈیز کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں 66 رنز کی شاندار باری کھیلی اور… Continue 23reading ہاشم آ ملا نے ویوین رچرڈز سے اعزاز چھین لیا

شوال میں ڈرون حملہ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک

datetime 19  جنوری‬‮  2015

شوال میں ڈرون حملہ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک

پشاور۔۔۔۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے شاہی خیل کے علاقے میں ایک کمپاونڈ پر میزائل داغے جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ڈرون حملے میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہاہے جبکہ… Continue 23reading شوال میں ڈرون حملہ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک

مسلم لیگ ن کے ر ہنماؤں نے پیٹرول کی قلت کا ذمہ دار اسحاق ڈار کو قرار دیدیا

datetime 19  جنوری‬‮  2015

مسلم لیگ ن کے ر ہنماؤں نے پیٹرول کی قلت کا ذمہ دار اسحاق ڈار کو قرار دیدیا

اسلام آباد۔۔۔۔ یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں کہ شریف برادران سیاستدانوں پر بیوروکریٹس کو ترجیح دیتے ہیں اور حکومتی اہم عہددوں کو بھی ‘اپنے خاندان میں ‘ رکھنے کو ہی ترجیح دیتے ہیں اور یہ ان کی نااہلی ہی ہے، جس کے باعث ان کا اپنا حکومتی قلعہ، صوبہ پنجاب پیٹرول کی قلت کے… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے ر ہنماؤں نے پیٹرول کی قلت کا ذمہ دار اسحاق ڈار کو قرار دیدیا

امریکی نائب صدر جو بائیڈن کے مکان کے قریب فائرنگ ہو گئی

datetime 19  جنوری‬‮  2015

امریکی نائب صدر جو بائیڈن کے مکان کے قریب فائرنگ ہو گئی

واشنگٹن۔۔۔۔ امریکی سیکرٹ سروس کا کہنا ہے کہ امریکی ریاست ڈیلویئر میں امریکی نائب صدر جو بائیڈن کے مکان کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے لیکن وہ اس وقت مکان میں موجود نہیں تھے۔ سیکرٹ سروس کے رابرٹ ہوبیک نے امریکی ٹی وی چینل سی این این کو سے بات کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading امریکی نائب صدر جو بائیڈن کے مکان کے قریب فائرنگ ہو گئی

1 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 434