اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے فیس بک اکاوئنٹ کیوں بند کر دیا ،کلک کر کے جانئے

datetime 14  جنوری‬‮  2015 |

اسلام آباد۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ ان کا اب کوئی فیس بک اکاوئنٹ نہیں ہے۔عمران خان سے شادی کے بعد سوشل میڈیا پر منفی درعمل سے دلبرداشتہ ہوکر ریحام خان نے اپنا فیس بک اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیاجس پر ان کے 89,700 فالوورزتھے جب کہ شادی کے بعد ٹویٹر پر ریحام خان کے مداحوں کی تعداد میں اضافہ ہوا۔
واضح رہے کہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے چند روز قبل ہی ٹی وی اینکر ریحام خان سے شادی کی ہے اور ان دونوں کی شادی کے حوالے سے سوشل میڈیا پرافواہوں کاسلسلہ جاری رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…