امیتابھ بچن کو سوشل میڈیا ایوارڈ مل گیا
ممبئی۔۔۔۔بولی وڈ فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار، پروڈیوسر، پلے بیک سنگر اور میزبان امیتابھ بچن فلموں میں تو جادو جگاتے ہی ہیں لیکن سوشل میڈیا پر بھی انھوں نے تہلکہ مچا رکھا ہے، یہی وجہ ہے کہ انھیں ‘سوشل میڈیا پرسن آف دی ایئر’ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔72 سالہ امیتابھ کو یہ اعزاز… Continue 23reading امیتابھ بچن کو سوشل میڈیا ایوارڈ مل گیا

























