جمعہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2025 

بھارت میں مسلمانوں پر زندگی تنگ ،پاکستانی بہو لانے والے گھر خصوصی نشانے پر ہیں

datetime 21  جنوری‬‮  2015

بھارت میں مسلمانوں پر زندگی تنگ ،پاکستانی بہو لانے والے گھر خصوصی نشانے پر ہیں

نئی دہلی۔۔۔۔۔ بھارت میں بی جے پی کی حکومت آتے ہی مسلمانوں پر زندگی تنگ ہونا شروع ہو گئی ہے اور اب پاکستانیوں سے رشتہ داری پر بھی مسلمانوں کو ہراساں کیا جانے لگا ہے۔بھارتی اخبار’’ ٹائمزا ف انڈیا ‘‘ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان سے بیاہ کر بھارت ا نے والی… Continue 23reading بھارت میں مسلمانوں پر زندگی تنگ ،پاکستانی بہو لانے والے گھر خصوصی نشانے پر ہیں

بھکار ی بھی کیجریوال کو انتخابی مہم کے لیے چندہ دینے لگے

datetime 21  جنوری‬‮  2015

بھکار ی بھی کیجریوال کو انتخابی مہم کے لیے چندہ دینے لگے

نئی دہلی۔۔۔۔۔ دہلی کی سابق حکومت کے وزیراعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے رہنما اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ انھیں انتخابی مہم کے لیے دہلی کے بھکاری بھی چندہ دے رہے ہیں۔اروند کیجریوال نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے صفحے پر لکھا ہے کہ ٹریفک سگنل پر انھیں ایک بھکاری… Continue 23reading بھکار ی بھی کیجریوال کو انتخابی مہم کے لیے چندہ دینے لگے

ایئرایشیا کا طیارہ بہت تیزی سے بلندی پر لے جانے پر تباہ ہوا،انڈونیشیا کے وزیر ٹرانسپورٹ کا انکشاف

datetime 21  جنوری‬‮  2015

ایئرایشیا کا طیارہ بہت تیزی سے بلندی پر لے جانے پر تباہ ہوا،انڈونیشیا کے وزیر ٹرانسپورٹ کا انکشاف

جکارتہ۔۔۔۔انڈونیشیا کے وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ 28 دسمبر کو سمندر میں تباہ ہو جانے والے ایئرایشیا طیارے کا پائلٹ جہاز کو بہت تیزی سے بلندی پر لے گیا تھا جس کے بعد طیارہ فضا میں رک گیا اور سمندر میں جا گرا۔ایئر ایشیا کی پرواز کیو زیڈ 8501 کی تباہی کی وجوہات بتاتے… Continue 23reading ایئرایشیا کا طیارہ بہت تیزی سے بلندی پر لے جانے پر تباہ ہوا،انڈونیشیا کے وزیر ٹرانسپورٹ کا انکشاف

پیٹرول بحران کا ذمدار کون؟ حکومت کا انوکھا انکشاف، پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 20  جنوری‬‮  2015

پیٹرول بحران کا ذمدار کون؟ حکومت کا انوکھا انکشاف، پڑھنے کیلئے کلک کریں

اسلام آباد: پیٹرول بحران کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لئے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی جبکہ کمیٹی نے بحران کا ذمہ دار اوگرا کو ٹھہرا دیا۔   وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت پیٹرول بحران کی صورتحال سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں گزشتہ روز بحران کے… Continue 23reading پیٹرول بحران کا ذمدار کون؟ حکومت کا انوکھا انکشاف، پڑھنے کیلئے کلک کریں

مسلسل تین دن تک کیفے میں گیم کھیلنے والا جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

datetime 20  جنوری‬‮  2015

مسلسل تین دن تک کیفے میں گیم کھیلنے والا جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

تائی پے۔۔۔۔۔ تائیوان کے جنوبی جزیرے میں واقع شہر کاؤزینگ میں ایک 32 سالہ شخص مسلسل تین دن تک کیفے میں گیم کھیلنے کے دوران ہلاک ہوگیا، جو اس جزیرے پر آن لائن گیم کھیلنے کے دوران دوسری ہلاکت ہے۔سی این این کے مطابق 32 سالہ شص جس کا نام شیہہ (Hsieh) معلوم ہوا ہے،… Continue 23reading مسلسل تین دن تک کیفے میں گیم کھیلنے والا جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

فیس بک نے آواز کو تحریر کرنے والا فیچر متعارف کرا دیا

datetime 20  جنوری‬‮  2015

فیس بک نے آواز کو تحریر کرنے والا فیچر متعارف کرا دیا

نیویارک۔۔۔۔۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اپنی میسنجر اپلیکشن کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا ہے جو کسی بھی آڈیو فائل کو تحریر کی شکل دے دیتا ہے۔اس فیچر میں آڈیو شکل میں بھیجا جانے والا پیغام فیس بک کا سسٹم سنتا ہے اور اس آڈیو فائل کے نیچے اس کا تحریری ورڑن… Continue 23reading فیس بک نے آواز کو تحریر کرنے والا فیچر متعارف کرا دیا

بچوں کی ویکسین دنیا بھر مہنگی ہو گئی،بین الاقوامی طبی امدادی ادارے پریشان

datetime 20  جنوری‬‮  2015

بچوں کی ویکسین دنیا بھر مہنگی ہو گئی،بین الاقوامی طبی امدادی ادارے پریشان

لندن۔۔۔۔بین الاقوامی طبی امدادی ادارے میدساں ساں فرنتیئر نے ادویات بنانے والی کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ بچوں کو دی جانے والی ویکسینیوں کی قیمتوں میں کمی کریں۔ادارے نے کمپنیوں سے ان ویکسینوں کی تیاری اور فروخت کے طریقوں میں بھی اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔ایم ایس ایف کی ایک رپورٹ میں کہا… Continue 23reading بچوں کی ویکسین دنیا بھر مہنگی ہو گئی،بین الاقوامی طبی امدادی ادارے پریشان

وفاقی وزیرنے پاکستان سمیت مسلم دنیا میں عدم استحکام کا ذمہ دار سعودی عرب کو قرار دیدیا

datetime 20  جنوری‬‮  2015

وفاقی وزیرنے پاکستان سمیت مسلم دنیا میں عدم استحکام کا ذمہ دار سعودی عرب کو قرار دیدیا

اسلام ا باد۔۔۔۔۔ وفاقی وزیر بین الصوبائی امور ریاض حسین پیرزادہ نے پاکستان سمیت مسلم دنیا میں عدم استحکام کی ذمہ داری سعودی عرب پر ڈال دی ہے۔ریاض حسین پیرزادہ کے مطابق مسلم دنیا کے ممالک میں اپنے نظریئے کے فروغ کے لیے رقم کی تقسیم سے یہ عدم استحکام پیدا ہوا ہے۔اسلام اباد میں… Continue 23reading وفاقی وزیرنے پاکستان سمیت مسلم دنیا میں عدم استحکام کا ذمہ دار سعودی عرب کو قرار دیدیا

پیٹرول کے بحران کا ملبہ اوگرا پر ڈال دیا گیا

datetime 20  جنوری‬‮  2015

پیٹرول کے بحران کا ملبہ اوگرا پر ڈال دیا گیا

اسلام آباد۔۔۔۔پاکستان میں پیٹرول کے حالیہ بحران کی تحقیقات کے لیے قائم کی گئی کمیٹی نے اپنی ابتدائی رپورٹ میں تیل اور گیس کے نگران ادارے ’اوگرا‘ کو اس بحران کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔صوبہ پنجاب کے علاوہ خیبر پختونخوا کے کچھ علاقوں میں پیٹرول کا بحران گذشتہ ایک ہفتے سے جاری ہے اور… Continue 23reading پیٹرول کے بحران کا ملبہ اوگرا پر ڈال دیا گیا

1 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 434