کرکٹرز کی طرف سے ’’پیروں‘‘ کے مشورے پر شرٹ پر درج نمبرز منتخب کرنے کا انکشاف
کراچی۔۔۔۔کرکٹرز کی شرٹ پر درج نمبرزکے حوالے سے دلچسپ معلومات سامنے ا ئی ہیں، بہت سے کھلاڑیوں نے اپنے ’’پیروں‘‘کے مشوروں پر بھی پسند کے نمبر منتخب کیے، مسلسل ناکامیوں کے شکار عمر اکمل نے قسمت بدلنے کیلیے96 سے پیچھا چھڑا کر نمبر تین اپنا لیا، حارث سہیل بھی اب 89 نمبر کی شرٹ پہنیں… Continue 23reading کرکٹرز کی طرف سے ’’پیروں‘‘ کے مشورے پر شرٹ پر درج نمبرز منتخب کرنے کا انکشاف

























