پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

رواں صدی کا گرم ترین سال2014

datetime 17  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک۔۔۔۔ امریکی موسمیاتی اداروں نے اپنی رپورٹ میں 2014 کو رواں صدی کا گرم ترین سال قرار دیا ہے۔موسمیاتی اداروں نے اپنی نئی رپورٹ میں تاریخ کے دس گرم ترین سالوں میں بھی 2014 کو شامل کیا ہے۔ناسا اور نووا کے سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ سال زمین کا درجہ حرارت 1980 کے بعد سے گرم ترین رہا۔رپورٹ کے مطابق 2014 کے درجہ حرارت سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ گرین ہاؤس گیسز کو بری طرح نقصان پہنچایا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے زمین پر ماحولیاتی تبدیلیاں آرہی ہیں اور درجہ حرارت بڑھ رہا ہے۔سائنسدانوں نے کہا ہے کہ 1880 کے بعد جب سے ریکارڈ جمع کرنا شروع کیا گیا ہے، زمین کے اوسط درجہ حرارت میں صفر اعشاریہ چھ ا?ٹھ (0.68) ڈگری سینٹی گریڈ کا اضافہ ہوا ہے۔درجہ حرارت کے حوالے سے ناسا اور یو ایس نیشنل اوشینک اینڈ اٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن (نواء ) یہ اعداد و شمار ترتیب دیتے ہیں جبکہ ان کے ساتھ ساتھ برطانیہ کا محکمہ موسمیات بھی یہ کام سر انجام دے رہاہے۔ان تینوں اداروں کے اعداد و شمار کی بنیاد پر ورلڈ میٹرولوجیکل ا?رگنائزئشن (ڈبلیو ایم او) نے دسمبر میں رپورٹ تیار کی تھی۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…