متحدہ کے وفد کا پشاور کے ا رمی پبلک اسکول کا فاروق ستار کی قیادت میں دورہ
پشاور۔۔۔۔۔ متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے دہشتگردی سے متاثرہ پشاور کے ا رمی پبلک اسکول کا فاروق ستار کی قیادت میں دورہ کیا اور وہاں موجود بچوں سے ملاقات بھی کی۔ایم کیو ایم کے وفد میں شامل بابر غوری اور ا صف حسنین نے ا رمی پبلک اسکول کے بچوں سے ملاقات کے دوران… Continue 23reading متحدہ کے وفد کا پشاور کے ا رمی پبلک اسکول کا فاروق ستار کی قیادت میں دورہ

























