پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

حکومت نے موبائل صارفین پر بجلی گرادی، مگر کیسے؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 15  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے موبائل فون سیٹ پر 200 روپے، 13 اسٹیل مصنوعات پر 15 فیصد اور2 مصنوعات پر 5 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی ہے۔

اس ضمن میں ایف بی آر کی جانب سے گزشتہ روزنوٹیفکیشن نمبر 018(I)/2015 جاری کردیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ 26 جون 2014 کو جاری کردہ ایس آر نمبر 568(i)/2014 میں ترامیم کردی گئی ہیں۔ ترمیمی ایس آر کے تحت ایف بی آر کی جانب سے اسٹیل اور نان الائے اسٹیل کی نیم مکمل مصنوعات، بار اور راڈز، اسٹیل اور نان الائے اسٹیل کی کی بے ترتیبی سے رولڈ شدہ کوائلز، دیگر اقسام کے بارز و راڈز سمیت 13 اسٹیل مصنوعات پر 15 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے جبکہ  اسٹیل اور نان الائے اسٹیل کی فلیٹ و رولڈ 600 ایم ایم اوراس سے زیادہ چوڑی مصنوعات پر 5 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے، اس کے علاوہ موبائل فون سیٹ پر 200روپے فی سیٹ کے حساب سے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…