اگر آپ کھانے میں نمک کم لیتے ہیں تو آپکے لیے ہے ایک خوشخبری
لندن: ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ نمک کا کم استعمال معدے کے سرطان سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ کھانے میں نمک کا زیادہ استعمال نہ صرف ہائی بلڈ پریشر جیسے مرض کو بڑھاتا ہے بلکہ دل کی بہت سی بیماریوں کے لئے بھی خطرناک ہے اس لئے اس کانہایت کم… Continue 23reading اگر آپ کھانے میں نمک کم لیتے ہیں تو آپکے لیے ہے ایک خوشخبری

























