منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

خیبر ایجنسی میں جھڑپ کے دوران زحمی شدت پسند کمانڈر ہلاک

datetime 16  جنوری‬‮  2015 |

جمرود۔۔۔۔خیبر ایجنسی جمرود شاہ کس میں جھڑپ کے دوران زحمی شدت پسند کمانڈر ہلاک جبکہ لنڈی کوتل میں سیکورٹی فورسز اور انتظامیہ کی مشترکہ سرچ اپریشن میں چھ مشتبہ افراد گرفتار کر لئے گئے ہیں۔
خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود شاہ کس میں جھڑپ کے دوران زحمی شدت پسند کمانڈر ہلاک ہوا ہے جس کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے بتایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں سیکورٹی فورسز اور انتظامیہ کا مشترکہ سرچ اپریشن ہوا جس کے نتیجے میں چھ مشتبہ افرادا گرفتار کر لئے گئے ہیں۔ سرچ اپریشن لنڈی کوتل ہائی سکول کے اس پاس کے علاقوں میں کیا گیا جہاں سے گزشتہ روز سکول سے بم برامد ہوا تھا جس کو فورسز نے نکارہ بنا دیا تھا۔ سیکورٹی فورسز نے گزشتہ رات کو بھی لنڈی کوتل میں سرچ ا پریشن کے دوران دو مشتبہ افردا کو گرفتار جبکہ اسلحہ بارود بھی برا مد کیا گیا تھا۔گیا4 تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…