منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

گستاخانہ خاکوں کا خلاف کراچی میں اسلامی جمعیت طلبہ کی ریلی پرپولیس کی فائرنگ

datetime 16  جنوری‬‮  2015 |

کراچی۔۔۔۔گستاخانہ خاکوں کا خلاف کراچی میں ہونے والے احتجاج کے دوران پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے اسلامی جمعیت طلبہ کی ریلی پر ا نسو گیس کی شیلنگ کی جبکہ ہوائی فائرنگ بھی کی گئی۔پولیس کی فائرنگ سے ایک صحافی بھی زخمی ہوا جس کو گولی لگنے کی اطلاع ہے، زخمی صحافی کا نام اصف حسن بتایا گیا ہے۔اسلامی جمعیت طلبہ نے تین تلوار سے فرانس کے قونصل خانے کی جانب ریلی نکالنے کا اعلان کیا تھا، پولیس نے قونصل خانے کے راستے بند کیے ہوئے تھے، جب اسلا می جمعیت طلنہ کے کارکنوں نے قونصل خانے کی جانب جانے کی کوشش کی تو پولیس نے پہلے ا نسو گیس کے شیل فائر کے جس پر جمعیت کے کارکنوں نے پولیس پر پتھراوکیا۔جمعیت کے کارکنوں کے پتھراو پر پولیس نے ہوئی فائرنگ شروع کر دی جس سے وقتی طور پر مظاہرین کو منتشر کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ صرف پولیس کی جانب سے کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…