اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آج آرمی پبلک اسکول کا دورہ کریں گے۔ کون کون ہوگا شامل؟

datetime 16  جنوری‬‮  2015 |

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے 9 کھلاڑی دہشت گردوں کی بربریت کا نشانہ بننے والے آرمی پبلک اسکول کا آج دورہ کریں گے۔

کپتان مصباح الحق سمیت قومی کرکٹ ٹیم کے 9 کھلاڑی آج پشاور کے آرمی پبلک اسکول کا دورہ کریں جس کے بعد وہ شہید طلباء کی قبروں پر فاتحہ خوانی کے لئے قبرستان بھی جائیں گے، دورے کے دوران قومی کرکٹرز سانحے میں زخمی ہونے والے بچوں کی عیادت کے ساتھ ساتھ شہیدوں کے لواحقین سے ملاقات بھی کریں گے اور ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ بھی اس موقع پر ان کے ساتھ ہوں گے۔

واضح رہے کہ ورلڈ کپ کے لئے روانگی سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات طے تھی تاہم وزیر اعظم کی مصروفیت کے باعث ملاقات منسوخ ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…