اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

شیخ رشید کو تعزیت کے بغیر ہی واپس بھجوادیاگیا

datetime 10  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی۔۔۔۔ چٹیاں ہٹیاں امام بارگاہ میں دھماکے کے شہدا کے لواحقین اور اہل محلہ نے شیخ رشید کو تعزیت کے بغیر ہی واپس بھجوادیا۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید ہفتے کے روز لواحقین سے اظہا ر ہمدردی کے لئے چٹیاں ہٹیاں پہنچے تو وہاں موجود لوگوں نے شدید احتجاج کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات شیخ رشید کی رہائش گاہ کے قریب ہی اتنا بڑا سانحہ ہوگیا اور وہ اب آرہے ہیں۔ انہیں شیخ رشید کی ہمدریوں اور تعزیت کی کوئی ضرورت نہیں۔ جس پر شیخ رشید جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کئے بغیر ہی روانہ ہوگئے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز راولپنڈی کے علاقے چٹیاں ہٹیاں میں امام بارگاہ کے باہر اس وقت خودکش دھماکا ہوا تھا جب وہاں محفل میلاد جاری تھی، دھماکے میں7 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…