بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شہید بچے کی والدہ کا عمران خان سے انتہائی دردناک سوال، ویڈیو دیکھیں

datetime 22  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

پشاور:آرمی پبلک سکول پر حملے میں شہید ہونیوالے بچوں کے ورثاءنے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے کہاہے کہ یہ بڑے اور دلیرانہ فیصلوں کا وقت ہے ، دہشتگردوں کو سرعام لٹکایاجائے ۔ پشاور کے آرمی پبلک سکول کے دورے کے موقع پر شہداءکے ورثاءنے عمران خان کو صورتحال سے آگاہ کیا اور بچوں کے ذکر پر آبدیدہ ہوگئے ۔ایک باہمت ماں نے عمران خان سے کہاکہ تحریک انصاف کو تبدیلی کے لیے ووٹ دیاتھا ، بچے مررہے ہیں،  تبدیلی کب آئے گی؟؟؟ یہ بڑے فیصلوں کا وقت ہے ، آگے بڑھیں ، قوم آپ کے ساتھ ہے ۔ اس موقع پر عمران خان کے ہمراہ وزیراعلیٰ پرویز خٹک بھی موجود تھے ۔ آرمی پبلک سکول کے دورے کے بعد عمران خان شہید پرنسپل طاہرہ قاضی کے گھر گئے جہاں لواحقین سے تعزیت اور طاہرہ قاضی کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی ۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…