ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

قومی کرکٹرز کا لمبے سیزن کے بعد فٹنس ٹیسٹ پراظہار ناراضی

datetime 21  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور۔۔۔۔رواں سال قومی کرکٹرز کا تیسرا اور ا خری فٹنس ٹیسٹ27 اور 28 دسمبر کو ہو گا۔ کھلاڑیوں نے لمبے سیزن کے بعد فٹنس ٹیسٹ پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نیسنٹرل کنٹریکٹ کے مطابق ہر چار ماہ کے بعد کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہوا ہے۔ا سٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف طویل سیریز کے بعد بھی ٹیسٹ لینے پر کھلاڑی خوش نہیں ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ اتنا لمبا سیزن کھیل کر کھلاڑی وطن واپس لوٹے ہیں پھر زیادہ تر کھلاڑی تھکاوٹ کا شکار ہیں ایسے میں فٹنس ٹیسٹ ان کے لیئے مزید مشکلات پیدا کر سکتاہے۔ فٹنس ٹیسٹ کی بنیاد پر پی سی بی کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ میں مراعات اور جرمانے کا فیصلہ کرتا ہے۔ اس وقت کپتان مصباح الحق ، عمر گل، بلاول بھٹی ، محمد حفیظ ، صہیب مقصود ، جنید خان ، احسان عادل فٹنس مسائل کا شکار ہیں۔پی سی بی روٹین کے فٹنس ٹیسٹ سے ورلڈ کپ کے حتمی اسکواڈ کیلیے بھی کھلاڑیوں کی فٹنس جانچنا چاہتا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…