ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

عمران خان کا سانحہ پشاور کے باعث 18 دسمبر کا ملک گیر احتجاج مؤخر کرنے کا اعلان

datetime 16  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد۔۔۔۔۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے سانحہ پشاور کے باعث 18 دسمبر کو کئے جانے والا ملک گیر احتجاج مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے پشاور میں اسکول پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پورا پاکستان سانحے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کے دکھ میں برابر کا شریک ہے۔ انہوں نے کہا کہ سانحے کے باعث تحریک انصاف نے حکومت کی مشاورت سے آج ہونے والے مذاکرات ملتوی کردیئے ہیں جب کہ 18 دسمبر کو ملک گیر احتجاج کا فیصلہ بھی مؤخر کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پشاور کے ورسک روڈ پر واقع پاک فوج کے زیر انتظام اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں 123 بچوں سمیت 126 افراد جام شہادت نوش کرچکے ہیں اور سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…