ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

ریکوڈک منصوبے سے متعلق حقائق کو چھپایا نہیں جائے گا، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

datetime 11  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ۔۔۔۔وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کہنا ہے کہ ریکوڈک منصوبے سے متعلق حقائق کو چھپایا نہیں جائے گا اور اس حوالے سے کابینہ کو باخبر رکھیں گے۔کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کا کہنا تھا کہ ریکوڈک منصوبے سے متعلق ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا جس میں شفافیت نہ ہو اور اس حوالے سے عوام اور اسمبلی کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ فی الحال منصوبے سے متعلق ڈیتھیان کمپنی کے ساتھ بات چیت جاری رکھیں گے جب کہ حکومت سمجھتی ہے کہ ریکوڈک معاملہ صوبے کے لئے ایک سنگین مسئلہ ہے جس پر جلد کام شروع کریں گے تاکہ مقامی افراد اور ملک کو اس سے فائدہ پہنچے۔وزیراعلی بلوچستان نے کہا کہ بلوچستان کا ایک پتھر بھی کسی کو فروخت نہیں کیا جائے گا، ہمارے پاس وسائل ہیں لیکن وسائل کے ساتھ کیا سلوک ہورہا ہے تاہم کوشش ہے کہ ریکوڈک منصوبے پر جتنا جلدی ممکن ہو کام شروع کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…