منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عامر خان تمام حد یں پار کرنے پر کیوں مجبور ہوئے کلک کر کے جانئے

datetime 11  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی۔۔۔۔۔بولی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا کہنا ہے کہ فلم ’پی کے‘ کی کہانی اس قدر خوبصورت اور جاندار لگی کہ وہ اس میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لئے ہر حد پار کرنے کو تیار ہوگئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان کا کہنا تھا کہ یہ حقیقت ہے کہ ہم سب کو کپٹروں کے بغیر رہنا اچھا نہیں لگتا اور اگر کوئی مجھ سے 2 یا 3 سال قبل بغیر کپڑوں کے سین شوٹ کرانے کا کہتا تو میں منع کر دیتا لیکن جب میں نے فلم ’پی کے‘ کا اسکرپٹ سنا تو مجھے یہ بہت جاندار اور قدرتی سا لگا اور اس میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لئے بغیر کپڑوں کے فلمی سین عکس بند کرانے میں کوئی قباحت محسوس نہ کی۔واضح رہے کہ عامر خان کی فلم ’پی کے‘ 19 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی جب کہ اس فلم میں عامر خان کے علاوہ سنجے دت اور انوشکا شرما بھی پرفارم کر رہے ہیں۔ فلم ’پی کے‘ کے پوسٹر پر عامر خان کو سخت تنقید کا سامنا ہے جب کہ بولی ووڈ سپر اسٹار کا کہنا تھا کہ جب لوگ یہ فلم دیکھیں گے تو انہیں اس سین کی سمجھ آ جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…