پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

ہٹلر کی پینٹنگ اگلے ہفتے نیلامی کے لیے پیش کی جائے گی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن۔۔۔۔ جرمن ا مر ہٹلر کی بنائی ہوئی پینٹنگ اگلے ہفتے نیلامی کے لیے پیش کی جائے گی۔ پچاس ہزار یورو میں فروخت ہونے کی توقع ہے۔پینٹنگ میں سول رجسٹری ا فس اور میونخ کے پرانے ٹاؤن ہال کو دکھایا گیا ہے۔ پینٹنگ واٹر کلر میں 1914 میں بنائی گئی تھی۔ نوجوان ہٹلر مصور بننا چاہتا تھا اور 1905 سے 1920 کے درمیان اس نے دو ہزار کے لگ بھگ پینٹنگز بنائی تھیں۔ جرمنی کے شہر نیورمبرگ کے ویدلر نیلام گھر کے مطابق امریکا، جاپان اور دوسرے ممالک سے پینٹنگ کے ممکنہ خریداروں نے رابطہ کیا ہے۔ اس سے پہلے ہٹلر کی بنائی ہوئی پانچ پینٹنگز اسّی ہزار یورو میں فروخت ہوئی ہیں۔



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…