حمیرا چنا کی فنکاروں کو بلوں میں رعایت دینے کی درخواست
کراچی (این این آئی) گلوکارہ حمیرا چنا نے 60 ہزار کا بل آنے پر حکومت سے فنکاروں کو بجلی بلوں میں رعایت دینے کا مطالبہ کردیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں گلوکارہ حمیرا چنا نے کہا ہے کہ اس وقت فنکاروں سمیت پورے ملک کے حالات اچھے نہیں ہیں لیکن فنکار بغیر کسی سپورٹ… Continue 23reading حمیرا چنا کی فنکاروں کو بلوں میں رعایت دینے کی درخواست