شاہ رخ خان نے بیٹی کے بوائے فرینڈ کیلئے شرائط رکھ دیں
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی کے بوائے فرینڈ کیلئے شرائط رکھ دیں۔ سوہانہ خان جو آج 24 برس کی ہوگئی ہیں وہ بالی ووڈ کنگ خان، شاہ رخ خان کی بیٹی ہیں، جس کی وجہ سے انہیں شہزادی کا درجہ حاصل ہے۔اسی لیے کسی شہزادی سے… Continue 23reading شاہ رخ خان نے بیٹی کے بوائے فرینڈ کیلئے شرائط رکھ دیں