بہت عرصہ پہلے ”پہلی نظر” میں کسی سے محبت ہوئی تھی، ماہرہ
لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہےکہ محبت سات دن میں اور کبھی سات سال میں بھی نہیں ہوتی، بہت عرصہ پہلے ” پہلی نظر ” میں کسی سے محبت ہوئی تھی۔ اداکارہ ماہرہ خان نے ایک انٹرویو میں دل کی باتیں کہہ دیں، ماہرہ نے بتایا کہ انہیں آسانی سے محبت نہیں ہوتی۔… Continue 23reading بہت عرصہ پہلے ”پہلی نظر” میں کسی سے محبت ہوئی تھی، ماہرہ