عامرخان نے فلموں میں اپنی کامیابی کا رازبتادیا
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ فلموں کے لیے ایک روپیہ بھی معاوضہ نہیں لیتے لیکن جب فلم ہٹ ہوجاتی ہے تو منافع میں سے اپنا حصہ وصول کرتے ہیں۔انٹرویو کے دوران اداکارعامر خان نے بالی ووڈ میں اپنی کامیابی کاراز بتاتے ہوئے کہا کہ وہ ہر… Continue 23reading عامرخان نے فلموں میں اپنی کامیابی کا رازبتادیا











































