پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

دپیکا کے والد نے بیٹی اور رنبیرکے تعلق پر خاموشی توڑ دی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون کے والد نے بیٹی اور رنبیر کپور کے افیئرز سے متعلق خاموشی توڑ دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون اور اْن کے والد پرکاش پڈوکون نے نجی چینل کو انٹرویو دیا جس میں اْن سے کئی موضوعات پر بات چیت کی گئی جب کہ دپیکا اور رنبیر کے حوالے سے والد پرکاش نے کہا کہ ابتدا میں دپیکا اور رنبیر کی قربتوں کی افواہوں کی وجہ سے کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا لیکن اب

ہم ان افواہوں کے عادی ہو چکے ہیں۔پرکاش پڈوکون نے کہا کہ میڈیا میں نشر ہونے والی کچھ خبریں بے معنی اور سچ پر مبنی نہیں ہوتیں لیکن یہ سب اس پیشے کا حصہ ہیں کیوں کہ ضروری نہیں کہ ہمیشہ آپ کے ساتھ اچھا ہی ہو بلکہ منفی باتوں کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔دپیکا کے والد نے بتایا کہ والدین کے لئے بہت اہم بات ہے کہ وہ کسی چیز میں پسند اور جذبے کے فرق کو محسوس کر سکیں جب کہ دپیکا کو بیڈ منٹن کھیلنا پسند تھا لیکن اْس کا جذبہ ماڈلنگ تھا اور وہ اْس نے کر دکھایا۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…