جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

سیف علی خان کا بیٹے کو اشتہارات میں لانے کا فیصلہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے بیٹے تیمور علی کو ماڈلنگ کے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان نے بیٹے تیمور علی خان سے متعلق بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تیمور اب اس عمر میں داخل ہوگیا ہے کہ وہ باآسانی ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ سکتا ہے اگر بچوں کے پیمپر سمیت دیگر مصنوعات کا مہنگا ٹی وی کمرشل ملا تو وہ ضرور

تیمور سے ماڈلنگ کرانا پسند کریں گے۔سیف علی خان نے بتایا کہ وہ تیمور کے اشتہار سے حاصل ہونے والی رقم تیمور کی تعلیم پر خرچ کریں گے۔ سیف نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ میں پہلے ہی اس پر بہت رقم خرچ کر چکا ہوں اور بقیہ رقم بھی اس کی تعلیم پرخرچ کروں۔سیف نے بتایا کہ میری اہلیہ کرینہ کپور تیمور سے ماڈلنگ کرانے کو بْرا سمجھتی ہیں وہ کہتی ہیں کہ میں تیمور کو فروخت نہیں کرسکتی کیوں کہ ماڈلنگ کے لیے وہ خود کافی ہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…