فاطمہ ثریا بجیا کی 88 ویں سالگرہ پر گوگل نے ڈوڈل کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا
اسلام آباد(شوبزڈیسک)پاکستان ٹیلی ویژن کے کلاسیک ڈراموں کی مقبول ترین رائٹر اور ادبی دنیا کی معروف شخصیت فاطمہ ثریا بجیا کو گوگل کی جانب سے ان کی 88 ویں سالگرہ پر ڈوڈل کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا گیا ۔یکم ستمبر 1930 کو حیدرآباد دکن میں پیدا ہونے والی فاطمہ ثریا بجیا مقبول ترین ڈرامہ… Continue 23reading فاطمہ ثریا بجیا کی 88 ویں سالگرہ پر گوگل نے ڈوڈل کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا