سشمیتا سین کی ورک آؤٹ کی تصاویر، ویڈیوز دیکھ کر مداح حیران رہ گئے
ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی نامور اداکار سشمیتا سین نے سوشل میڈیا پر اپنی فٹنس کا راز بتادیا۔سشمیتا سین نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ورزش کی تصاویر ڈال کر اپنے مداحوں کو حیران کردیا۔انہوں نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں ہاتھوں کے بل کھڑے ہوتے دیکھا گیا۔ان کی اس… Continue 23reading سشمیتا سین کی ورک آؤٹ کی تصاویر، ویڈیوز دیکھ کر مداح حیران رہ گئے