پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

میوزک کے ذریعے امن و محبت کا پیغام عام کررہی ہوں،میگھا

datetime 27  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)اداکارہ وگلوکارہ میگھا نے کہا ہے کہ ماضی کے مقابلے میں اس وقت فلم میکنگ اور فیشن انڈسٹری کی گرومنگ عروج پر ہے۔ سر و تال سے ناطہ جوڑنے والے ابھرتے ہوئے فنکارہماری میوزک انڈسٹری کا مستقبل ہیں۔ان خیالات کا اظہاراداکارہ وگلوکارہ میگھا نے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ میوزک کے ذریعے امن و محبت کا پیغام عام کررہی ہوں۔ لوگ ہمیشہ میری

پرفارمنس کو سراہتے ہیں اورمیرے شو ز میں گائیکی کو انجوائے کرنیوالے لوگ موجود ہوتے ہیں۔ میگھا نے کہا کہ دنیا بھرمیں پاکستانی فنکاروں اورگلوکاروں کوپسندکیا جاتا ہے،انہوں نے کہا کہ دنیا کے ہرکونے میں پاکستانی میوزک کے دلدادہ موجودہیں۔بھارتی گلوکاررویندرسنگھ کے ساتھ گائے ہوئے میرے گیتوں کو بین الاقوامی سطح پرپزیرائی ملی،جس پر میں اللہ تعالیٰ کی نوازشوں کی شکرگزارہوں۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…