اردو اورانگریزی کی طرح پنجابی زبان پر عبور حاصل نہیں : مائرہ خان

27  جنوری‬‮  2019

لاہور( این این آئی) اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ مجھے اردو اورانگریزی زبانوں کی طرح پنجابی زبان پر عبور حاصل نہیں ،پروڈیوسر بلال لاشاری کی پنجابی فلم میں کام کرتے ہوئے پنجابی زبان سیکھنی پڑی اور اس کیلئے اداکار حمزہ علی عباسی نے میری بھرپور مدد کی ۔ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میں نے فلم میں اپنے

ڈائیلاگ بہترین انداز میں بولنے کی کوشش کی ہے اور مجھے امید ہے کہ پنجابی زبان کے ڈائیلاگ پنجا ب کے لوگ ضرور پسند آئیں گے ۔انہوں نے کہا کہ میری یہ پہلی کاوش تھی لیکن ا ب میں پنجابی زبان سمجھنے کے ساتھ پنجابی زبان اچھے انداز میں بول بھی سکتی ہوں لیکن اس پر مکمل عبور حاصل ہونے کا دعویٰ نہیں کرتی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…